Untitled 1 577

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر شہید

ویب ڈیسک (پشاور): پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر شہید، ڈاکٹر عالیہ مختیار کرونا کا شکار ہو کر گزشتہ دو مہینوں سے نارتھ ویسٹ جنرل ہسپتال پشاور میں زیر علاج تھی، ڈاکٹر عالیہ مختیار کی نماز جنازہ انکےابائی گاؤں میں ادا کی جائے گی، ڈاکٹر عالیہ مختیار نے 1994 میں خیبر میڈیکل کالج پشاور سے ایم بی بی ایس کی گریجویشن کی، خیبر پختونخوا میں کورونا کے باعث شہید ڈاکٹروں کی تعداد 68 ہوگئی، خیبر پختونخواہ میں کرونا سے شہید ہیلتھ ملازمین کی تعداد 106ہوگئ ہے.

مزید پڑھیں:  آرمی چیف سے ترک فوجی سربراہ کی ملاقات،دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم