مردان :ضلعی انتظامیہ کا بڑا فیصلہ یوسی منگاہ لاک ڈاو ن ،مردان کورونا وائرس سے جاںبحق ہونے والے شخص کے علاقے کو لاک ڈاون کر دیا گیا،مردان منگاہ کے علاقہ میں آنے اور جانے پر غیر معینہ مدت تک پابندی عائد۔ڈی سی مردان گزشتہ روز منگاہ کا رہائشی کورونا وائرس سے جاںبحق ہوا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments