پشاور: دورے کے موقع پر وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان ڈیرہ اسماعیل خا ن میں کورونا کے مریضوں کے لئے کورینٹائین سہولیات کا جائزہ لیں گے ،دورہ کے دوران وزیر اعلی کورونا انتظامات کے حوالے سے ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انتطامیہ ڈی آئی خان کے ایک اجلاس کی بھی صدارت کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments