versatile tv actor muhammad ali remembered 1524137753 6478

لیجنڈ اداکار محمد علی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے چودہ برس بیت گئے

ڈیسک رپورٹ :لیجنڈ اداکار محمد علی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے چودہ برس بیت گئے، انہوں نے پونے تین سو کے قریب فلموں میں کام کیا، جن میں اردو،پنجابی،پشتو ،بنگالی اور ہندی فلمیں شامل ہیں ۔پاکستانی سینما کا یہ لازوال فنکار 19 مارچ 2006 میں دنیا سے کوچ کرگئے تھے۔

مزید پڑھیں:  سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے دوسری کی تصدیق کردی