Untitled 56

اپر چترال میں گاڑی کا حادثہ۔گاڑی دریاں میں جاگری۔آٹھ مسافرلاپتہ

ویب ڈیسک (چترال): یارخون ویلی میں مسافر گاڑی کو حادثہ، گاڑی دریائے یارخون میں جاگری، حادثےمیں آٹھ مسافرلاپتہ دوکو بچالیا گیا ہے، واقعہ گزشتہ شب پیش آیا تھا، یارخون ژوڑی لشٹ کے مقام پر اوناوچ پل کراس کرتے ہوئے بے قابو ہوکر ڈرائیور سے مسافر گاڑی دریائے یارخون میں جاگری، جائے وقوعہ پر مقامی لوگ اور رضا کار امدادی کارروائیوں میں مصروف۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت :قومی جرگہ کے رکن ادریس خان کی گاڑی پر فائرنگ