maxresdefault 61

ملم جبہ میں محکموں کے درمیان تنازعے کی وجہ سے سیاحتی سرگرمیاں بند

ویب ڈیسک (سوات): ملم جبہ میں محکموں کے درمیان تنازعے کی وجہ سے چیئر لیفٹ اور دیگر سیاحتی سرگرمیاں پچھلے چار ماہ سے بند، ملم جبہ میں سیاحوں کی امد بہت کم ہوگئ ہےجس سے علاقے کے ہزاروں لوگوں کا روزگارمتاثر ہوا، ملم جبہ میں فوری طور پر محکمہ جنگلات اور محکمہ سیاحت کے درمیان تنازعہ ختم کیا جائیں، مقامی لوگوں اور سیاحوں کا حکومت سے مطالبہ.

مزید پڑھیں:  یتیم بچوں کی کفالت میں دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا