unnamed file

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے4 نئے کیسز سامنے آگئے۔

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے4 نئے کیسز سامنے آگئے

پشاور : مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کے مطابق آج مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، مریضوں کا تعلق بونیر، شبقدر، مانسرہ اور ضلع خیبر سے ہے

مزید پڑھیں:  سائفر کیس میں شک کا فائدہ ملزمان کو جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ