خیبر: تحصیل باڑہ علاقہ شلوبر میں 30 سالہ عادل رحمن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، پشاور پولیس ہسپتال میں عادل رحمن کے کورونا ٹسٹ مثبت آگیاہے.
ڈی سی خیبر کے مطابق تحصیل باڑہ میں متاثرہ شخص کے علاقے کو کورنٹائین ٹیم روانہ کردیاہے.ضلع خیبر میں یہ پہلا کورونا مریض ہے.