pslash

پی سلیش آن لائن کاروبار فراڈ کا مرکزی ملزم 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

ویب ڈیسک (پشاور) :آن لائن کاروبار کا جھانسہ دینے والا ملزم مزید 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا گیا ہے ، نیب کے مطابق ملزم وسیم زیب پی سلیش کے نام سے جعلی کمپنی کے ذریعے لوگوں سے پیسے لیتا تھا، ملزم نے شہریوں سے آن لائن کاروبار کے نام پر 50کروڑ روپے ہڑپ کئے ہیں ،
نیب کے مطابق ملزم وسیم کو دو ہفتے قبل نیب نے پشاور سے حراست میں لیا تھا، ملزم کو احتساب عدالت نے پہلے بھی 7روز جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کیا تھا.

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ :خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم