109306373 d7961443 97f3 441d bd2b ac0a56038aa8

پرنس ہیری اورمیگھن مارکل کےہاں ننھی پری کی آمد

ویب ڈیسک (لندن )برطانیہ کے شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے پرنس ہیری اور میگھن مارکل کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ہیری اور میگھن نے مشترکہ بیان میں بتایا کہ بیٹی کی پیدائش جمعے کی صبح کینیڈا کے مقامی وقت کے مطابق گیارہ بج کر چالیس منٹ پر ہوئی۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی افواج کے رفح شہر پر حملوں کا سلسلہ جاری، مزید 5 فلسطینی شہید

انہوں نے اپنی بیٹی کا نام للی بیٹ ڈیانا رکھا ہے ۔ جوڑے نے اپنے بیان میں مشکل وقت میں نیک خواہشات اور دعاؤں میں یاد رکھنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی مظالم، کولمبیا یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج دیگر جامعات تک پھیل گیا