download 2 44

جنوبی وزیرستان:12سالہ لڑکے کی نعش برآمد

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)جنوبی وزیرستان کالوشہ میں 12سالہ محمد بلال کی نعش برآمد ہوئی ۔

مزید پڑھیں:  چترال میں بارشیں اور سیلاب، تین پیپرز کینسل، نیا شیڈول جلد جاری کیا جائیگا

خاندانی ذرائع کے مطابق تین دن پہلے گھر سےغائب ہواتھا آج مردہ حالت میں پایاگیا ہےوجہ قتل خودکشی بتائی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:  مہمند، تیز بارش سے دیوار گر گئی، ایک بچہ جاں بحق، 4 زخمی