گھوٹکی ٹرین حادثے پر اوآئی سی کے جنرل سکریٹری کا اظہار افسوس

ویب ڈیسک (ریاض): اوآئی سی کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین کی گھوٹکی ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار، حکومت پاکستان، ہلاک شدگان کے اعزہ سے تعزیت ،حادثے میں جو لوگ زخمی ہوئے ان کی جلد شفایابی کیلئے دعا بھی کی .