Untitled 2 79

مایاعلی کےعشق میں پاگل تھا،احد رضامیر

ویب ڈیسک(کراچی)معروف اداکاراحد رضامیرکاکہنا ہےکہ میں مایاعلی کےعشق میں پاگل تھا۔

معروف اداکار احد رضا میر کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں اداکار کے انکشاف نے سب کو حیران کردیا ہے، یہ انٹرویو احد رضا میر نےسجل علی سے شادی سے پہلے دیا تھا جس میں جب ان سے پوچھا گیا کہ ان کو کونسی اداکارہ پسند ہیں، احد رضا میر نےپہلے نام لینے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا تاہم بعد میں کہا کہ میں مایا علی کے عشق میں پاگل تھا تاہم جب ان سےملاقات ہوئی تو مایا سےمل کربے حد متاثر ہوا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن