.jpg

لوئر اورکزئی: کوئلےکی کان میں حادثہ،1مزدور جاں بحق 3 زخمی

ویب ڈیسک(اورکزئی )لوئر اورکزئی کے علاقہ ڈولی میں کوئلے کی کان میں حادثہ پیش آیا جس کے باعث حادثے میں ایک مزدور جاں بحق 3 زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو 1122 کےمطابق ذرائع کےمطابق 3 زخمیوں کو کوہاٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔حادثہ کان کےاندرجاتے ہوئےرسی ٹوٹنےکی وجہ سےپیش آیا جاں بحق شخص کا تعلق اورکزئی کے علاقہ بہرام زئی سے ہے۔

مزید پڑھیں:  فلسطینیوں کے حقوق کیلئَے مل کر آواز بلند کرنا ہوگی، شہباز شریف

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرنے کہا کہ ریسکیو ٹیمیںوں نے موقع پر پہنچ کر کان کے اندر پھنسے زخمی اور جاں بحق افراد کو باہر نکالا اورسپاٹ پر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی۔

مزید پڑھیں:  کوشش ہے کوئی بچہ سکول سے باہر نہ ہو، وزیراعظم