254864 9730331 updates 620x330 1

پشاور بورڈ امتحانات 10 جولائی سے شروع ہونگے

ویب ڈیسک(پشاور)کنٹرولر پشاور تعلیمی بورڈ نے دسویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحان کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

شیڈول کے مطابق ابتدائی روز جماعت دہم کا فزکس جبکہ بارہویں جماعت کاسائیکالوجی اور اسلامیات کا پرچہ ہوگا۔دسویں اور بارہویں جماعت کے پرچے 19 جولائی تک جاری رہیں گےاس طرح نویں اورگیارہویں جماعت کےسالانہ امتحان کاآغاز 27 جولائی سے ہوگا جبکہ27 جولائی کو 9thکا فزکس اور 11th کا ارکیالوجی اور شماریات کا پرچہ ہوگا ۔

مزید پڑھیں:  بجلی بقایاجات کی عدم ادائیگی پر 12 سرکاری دفاتر کی بجلی منقطع
مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان،ہلاک دہشتگردکسٹم اہلکاروں پرحملےمیں ملوث تھے،سی ٹی ڈی

امتحانات 9 اگست تک جاری رہیں گے ۔