download 251

دیر بالا : موٹر کار کھائی میں جاگری ،5افراد زخمی

ویب ڈیسک (دیر بالا)نہاگ درہ سانکوڑ میں موٹر کار کھائی میں جاگری ا۔حادثے میں 5 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، شادی کی تقریب میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق
مزید پڑھیں:  سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

تفصیلات کے مطابق زخمیوں کو تیمرگرہ ہسپتال منتقل کئے جارہے ہیں ۔