C.L Quaid e Azam University Islamabad scaled

کرونا کے پیش نظر قائداعظم یونیورسٹی میں اینٹی کوروناریسرچ سینٹرقائم

اسلام آباد:کرونا وائرس کے پھیلنے کا معاملہ ،ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی ہدایت پرقائداعظم یونیورسٹی میں اینٹی کوروناریسرچ سینٹرقائم کر دیا گیا ،بائیوسائنٹسٹ وائس چانسلرقائداعظم یونیورسٹی ڈاکٹرمحمدعلی سینٹرکی سربراہی کریں گے،سرچ سینٹرویکسین بنانے،کٹس تیارکرنیاورپالیسی میکنگ کاکام کریگا،ذرائع کے مطابق اینٹی کوروناریسرچ سینٹرامریکا،چین،برطانیہ کے ماہرین سے رابطے میں رہے گا۔

کیٹاگری میں : صحت