590502 9741305 accountability court isb updates 1

آصف علی زرداری کے ساتھی حسین لوئی کی رہائی کیلئے روبکار جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد )سابق صدر آصف زرداری کے قریبی ساتھی حسین لوائی کی رہائی کیلئے روبکار جاری ۔احتساب عدالت نے حسین لوائی کی ضمانت پر رہائی کیلئے روبکار جاری کی۔ 76سالہ حسین لوائی جولائی 2018میں نیب نے گرفتار کیا تھا 35۔

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس آج طلب، دعوت نامے ارسال

تفصیلات کے مطابق ماہ بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضمانت دینے کا حکم جاری کیا۔ اس حوالے سے حسین لوائی کا کہنا تھا کہ کو میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنس میں ضمانت ملی ضمانت ملنے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، میں نے کچھ غلط نہیں کیا جس کی سزا دی گئی۔

مزید پڑھیں:  سعودی سرمایہ کاری ،منصوبوں کی نگرانی خود کروں گا:وزیراعظم