1 67

‏پاکستان میں داخلےکیلئے کورونا وائرس ٹیسٹ کی شرط ختم کرنےکا فیصلہ

بیرون ملک مقیم پاکستانی طلبا، سیاحوں کی وطن واپسی میں مشکلات پر یہ فیصلہ کیا گیا. وزیراعظم کی جانب سےٹیسٹ کی پابندی ہٹانے کا حکم کل جاری کیےجانےکا امکان. ملک کے7بڑے شہروں میں بڑےہوٹل حاصل کرکےقرنطینہ میں تبدیل کیےجائیں گے، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، فیصل آباد، ملتان، سیالکوٹ میں قرنطینہ قائم کیے جائیں گے.

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں بارش جاری،صاف پانی کے کنویں سیلابی پانی سے بھرگئے