713206 5824385 deathbody akhbar

ڈیرہ اسماعیل خان :پنیالہ میں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (ڈیرہ اسماعیل خان )ڈی آئی خان کے علاقہ پنیالہ میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔فائرنگ جروبہ پہاڑ کے میں خانہ بدوش قبائل میں ہوئی۔مرنے والوں میں ایک سائیڈ سے دو جبکہ دوسرے گروپ سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ڈی آئی خان فائرنگ کی مذمت

پولیس کے مطابق دونوں طرف سے رشتہ دار تھے، مقدمہ درج کرنے سے انکارکر لیا گیا ۔نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس مقدمہ درج کرنے موقع پر پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد :میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے