death youth beltola

جمرود کا رہائشی ترکی جاتے ہوتے ہوئے ایران تفتان بارڈر پر وفات پاگئے

ویب ڈیسک (جمرود)جمرودعلاقے ملک اباد کا رہائشی عمران خان والد رفیع اللہ ترکی جاتے ہوئے ایران تفتان بارڈر کے مقام پر وفات پاگئے ۔ان کا لاش جمرود لائی جارہی ہے جہاں پر آبائی گاں ملک آباد میں سپرد خاک کیا جائے گا۔وہ غیر قانونی طور پر مزدوری کے لیے ترکی و یورپ جانا چاہتے تھے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نایاب پہاڑی تیندوے کو مقامی شکاریوں نے مار دیا