zia ullah bangash

ایک خاتون نے رکن صوبائی اسمبلی کے گھر میں گھس کر ان کی والدہ کو زخمی کردیا

ویب ڈیسک (کوہاٹ): ایک خاتون نے رکن صوبائی اسمبلی کے گھر میں گھس کر ان کی والدہ کو زخمی کر دیا، حملہ کرنے والی خاتون کی شناخت راحت العین کے نام سے ہوئی ہے، رکن صوبائی اسمبلی ضیاء اللہ بنگش نے کہا کہ خاتون نے والدہ پر گرم چائے پھینکی، پولیس تھانہ کینٹ میں ایف آئی آر درج، خاتون اس سے قبل پریس کانفرنسوں میں بارہا رکن اسمبلی پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات عائد کئے، رکن اسمبلی کی جانب سے کسی بھی الزام کا تسلی بخش جواب نہیں مل سکا، خاتون سوشل میڈیا پر بھی لائیو ویڈیوز میں رکن اسمبلی پر سنگین الزامات عائد کر چکی ہے، ایک سیاسی رکن نے کہا کہ آخر یہ خاتون ضیاء اللہ بنگش پر ہی کیوں الزامات عائد کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3ڈرون تباہ