swimming pool

ایبٹ آباد: تھانہ کنیٹ کی حدود لیڈی گارڈن کے قریب سوئمنگ پول میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد): تھانہ کنیٹ کی حدود لیڈی گارڈن کے قریب سوئمنگ پول میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق، نوجوان ایبٹ آباد یونیورسٹی کا طالبعلم تھا، نوجوان کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی، سوئمنگ پول میں کسی قسم کی کوئی بھی سہولت یا امدادی ٹیمیں موجود نہیں، نوجوان کی شناخت شاید نام سے ہوئی، نوجوان ڈی کام کا طالبعلم تھا۔

مزید پڑھیں:  سوات، پرائمری سکول کے تین کمرے زمین بوس، بچوں کی تعلیم متاثر