chand

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا اعلان: ذی القعدہ کا چاند نظر نہیں آیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق ذی القعدہ 1442 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، لہذا یکم ذی القعدہ 1442 ہجری 12 جون 2021 بروز ہفتہ ہو گی، وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کے احکامات نظر انداز، ٹانک میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری