22 7

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کی ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے ملاقات کی، صدر آصف علی زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کے درمیان مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت، زرداری ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں پی پی پی بلوچستان کے رہنما اور سینیٹر صابر بلوچ بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں:  بالوں کے حوالے سے فرانسیسی پارلیمنٹ میں متنازعہ بل منظور