news 1591596512 6791

پشاور:مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی

ویب ڈیسک(پشاور) پشاورچکن کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، زندہ مرغی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ کا تمام جامعات بند کرنے کی دھمکی

فی کلو گرام زندہ مرغی کی قیمت 186 کے بعد181 روپے ہوگئی ہے۔چکن کی قیمت کم ہونے سے مہنگائی سے پریشان اور گوشت کی پہنچ سے دور شہری خوش ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، ایک ماہ کا بجٹ معاملہ، اپوزیشن نے صوبائی حکومت کیخلاف رٹ دائر کر دی

واضح رہے پشاورہائی کورٹ کی جانب سے چکن کی افغانستان برآمدات پر پابندی کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔