717592 1892485 corona pakistan akhbar

خیبرپختونخوا: کوروناکیسزمیں بتدریج کمی،مثبت کیسزکی شرح2.3 ہوگئی

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوامیں کوروناکیسزکی شرح 2.3 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ کےمطابق صوبے میں فعال کیسزکی تعداد کم ہوکر 3ہزار 725 ہوگئی۔ گزشتہ7 روز میں 31 اضلاع میں کورونا کےمثبت کیسزکی شرح 4 فیصد جبکہ 4 اضلاع میں مثبت کیسزکی تعداد 5 سے7فیصد تک ہے۔

مزید پڑھیں:  دھمکی آمیز خطوط: چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نےفل کورٹ اجلاس بلالیا

محکمہ صحت کا کہناہےکہ صوبےمیں گزشتہ روزمجموعی طورپر9 ہزار 757 ٹیسٹ کئےگئےہیں۔صوبہ کےمختلف ہسپتالوں میں کورونا کے760 مریض زیرعلاج ہیں۔

مزید پڑھیں:  بنوں :18سال قبل لاپتہ زرشاد خان کے والدین بیٹے کے آنے کے منتظر

ہسپتال انتظامیہ کےمطابق صوبائی دارالحکومت کےتین بڑے ہسپتالوں میں271 کوروناکےمریض داخل ہیں جن میں سے 22 وینٹی لیٹرزپرہیں۔