12121 5

پاکستان کی آبی حدود کے اندر ٹرالنگ پر پابندی ہے۔وزیر بحری امور

ویب ڈیسک : پاکستان کی آبی حدود کے اندر ٹرالنگ پر پابندی ہے، وزیر بحری امور علی زیدی کے مطابق پاکستان میرین سیکیورٹی ایجنسی ہر قسم کی ٹرالنگ پر کڑی نگاہ رکھے ہوئے ہے، چنانچہ گوادر کےقریب چند کشتیاں دیکھی گئی ہیں جنکی تحقیقات کا حکم دے چکا ہوں، ذمہ داروں کو کڑی سزا دی جائےگی، مقامی ماہی گیروں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس کی کل ملاقات طے