12121 8

چارسدہ:بجلی کی ناروا اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف اتمانزئی کےعوام سڑکوں پر نکل آئے

ویب ڈیسک (چارسدہ): بجلی کی ناروا اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف اتمانزئی کےعوام سڑکوں پر نکل آئے، جلوس کی قیادت جماعت اسلامی کی قائدین کر رہے تھے، مظاہرین نے واپڈا سمیت حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کر رہے تھے، احتجاجی ریلی فاروق اعظم چوک سمت محتلف بازاروں سے ھوتا ھوا واپڈا دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، ایکسین پیسکو چارسدہ سے مذاکرات کے بعد مظاہرین منتشر ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد