FotoJet 53 1

وفاقی کابینہ نے بجٹ 2021-22 کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک :وفاقی کابینہ نے مالیاتی بل 2021-22 کی منظوری دیدی،کابینہ اراکین پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کے لئے قومی اسمبلی پہنچ گئے.

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کا انکم ٹیکس آرڈیننس میں مخصوص ترمیم لانے کا مطالبہ

وزیراعظم عمران خان کچھ دیر بعد قومی اسمبلی پہنچیں گے.

زرائع کے مطابق حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا فیصلہ،کابینہ نے تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی منظوری دی، موبائل فونز پر ٹیکسز لگانے کی بھی منظوری.

مزید پڑھیں:  پی ایس ایل 9 کے فاتح کا فیصلہ آج ہوگا، یونائیٹڈ اور سلطانز مدمقابل