مردان: ایم ایم سی عملےکی مبینہ غفلت سےنومولودجاں بحق

ویب ڈیسک (مردان)مردان ایم ایم سی عملے کی مبینہ غفلت سے نومولود بچہ جاں بحق ہوگیا۔

بچہ کےوالد کا کہنا تھا کہ نرسنگ سٹاف موبائل پر گیم میں مصروف تھی ،بچےکی آکسیجن بند ہوئی تو ماں ڈاکٹر کولے آئی تو آن کیا۔ عملےکےخلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  ٹھنڈیانی :محکمہ جنگلات کی گاڑی کو حادثہ :ایک فارسٹ گارڈ جاں بحق ،دو زخمی
مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :سینیٹ کی 11نشستوں پر 42امیدواروں کے کاغذات جمع

شہریوں کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں غفلت کے واوعات معمول بن گئےہیں۔