Untitled 4 6

صوابی:آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی

ویب ڈیسک(صوابی): صوابی کے پہاڑی علاقے گدون میں گرج چمک کے ساتھ بارش، امڑائی پایاں میں مکان کے برآنڈے پر آسمانی بجلی گر گئی، ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی۔

مزید پڑھیں:  سی پیک پر کام کرنیوالے چائنیز و دیگر غیر ملکیوں کیلئے ایس او پیز میں تبدیلی