1776210 deadbody 1565723227 323 640x480 1

چارسدہ میں تھانہ مستی کی حدود میں فائرنگ، دوافراد جاں بحق

ویب ڈیسک (چارسدہ): تھانہ مستی کی حدود میں فائرنگ، واصف شاہ نے ایک شخص کو قتل کرنے کے بعد اپنی ماں کو بھی گھر میں قتل کردیا، فائرنگ سے ایک راہگیر شدید زحمی، ملزم فرار ہونے میں کامیاب، دونوں مقتولین کی نعشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  کرم:کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 4مزدور جاں بحق