1122 5

ایبٹ آباد شدید طوفانی بارش ،ریسکیو1122 کی امدادی کاروائیاں جاری

ویب ڈیسک(ایبٹ آباد)ایبٹ آباد شدید طوفانی بارش ریسکیو 1122 کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق مانسہرہ روڈ طغیانی کے باعث دو موٹر کارپانی میں پھنس گئیں، کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی۔پانی زیادہ ہونے کے باعث گاڑیاں بُری طرح پھنسی تھیں ریسیکو ٹیم نے پیشہ ورانہ طریقے سے دونوں گاڑیوں کو ریکورکردیا۔

مزید پڑھیں:  جمرود، تین سالہ بچی پانی کی تالاب میں گر کر جاں بحق