932853 5242394 moths updates

مردان:سفاک باپ نے6 ماہ کی ننھی کلی کونہرمیں پھینک دیا

ویب ڈیسک (مردان)مردان لونڈ خوڑ میں گھریلو تکرار پر باپ نے 6 ماہ بیٹی کو نہر میں پھینک دیا۔

پولیس ذرائع کےمطابق مردان مقامی لوگوں نے بچی کی نعش نہرسے نکال دی ہے جبکہ ملزم شہاب واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے،مردان پولیس نے بچی کی ماں کی مدعیت میں رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کرلی ہے۔

مزید پڑھیں:  شانگلہ حملہ :چین کا ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ