PM Khan to visit Lahore today

پاکستان اپنی استطاعات سے بڑھ کرموسمیاتی تبدیلی سے نمٹ رہا ہے،وزیراعظم

ویب ڈیسک(اسلام آباد) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی استطاعت سے بڑھ کر موسمیاتی تبدیلی سے نمٹ رہا ہے۔

عمران خان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پاکستان کی ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کام کی پیشرفت کو سراہتے ہوئے ایک گراف شیئر کیا۔

مزید پڑھیں:  پیپلز پارٹی کا4اپریل کو ذوالفقار بھٹو کی برسی پر جلسہ ملتوی

اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان اپنی استطاعت سے بڑھ کرموسمیاتی تبدیلی سے نمٹ رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  رفح پر حملے کی مشاورت، نیتن یاہو اسرائیلی وفد امریکہ جانے کو تیار

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہپاکستان اپنی آنے والی نسلوں کی بہتری کے بارے میں سوچ رہا ہے۔