rescue1122

صوابی:انبارانٹرچینج کےقریب موٹرکارحادثےکاشکار،2بچوں سمیت 5افرادزخمی

ویب ڈیسک(صوابی) پشاورموٹر وے پرانبارانٹرچینج کے قریب موٹر کار حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت 5افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو1122 ذرائع کی ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  ٹانک :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

صوابی:موٹروے پولیس کا کہنا تھا کہ حادثے کی شکار گاڑی پشاور سے آرہی تھی ۔

زخمیوں میں 1مسماة ر۔ زوجہ سہیل خان عمر 36سال سکنہ مردان ،2 بیٹی۔ آمنہ ولد سہیل خان عمر 12سال ،3بیٹی۔ عدن ولد سہیل خان عمر 10سال ،4 ابراہیم ولد سہیل خان عمر 2سال ،5 محمد امین ولد سہیل خان عمر 4سال شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں گرچ چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان