Asif ali zardari

مردان:آصف علی زرداری کا دورہ مردان منسوخ

ویب ڈیسک(مردان)سابق صوبائی صدر رحیم داد خان نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہے اسلئے مردان کا دورہ منسوخ کیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  کرم:کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 4مزدور جاں بحق

انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری کی جگہ بلاول بھٹو آج شام مردان کا مختصر دورہ کر یں گےبلاول بھٹو ہاتھیان میں رحیم داد کی خان کی رہائشگاہ پر پی پی پی رہنماؤں اور ورکروں ملاقات کریں گے ۔

مزید پڑھیں:  نیو پشاور ویلی منصوبے پر جلد عملدرآمد کیلئے حکمت عمل ترتیب دی جائے،وزیراعلیٰ