.jpg

پشاور:اغوااوراذیت کےالزام میں ملوث سکھ کمیونٹی کے4 افراد کی ضمانت منظور

ویب ڈیسک(پشاور)عدالت نےاغوااوراذیت کےالزام میں ملوث سکھ کمیونٹی کے4 افراد کی ضمانت منظور کر لی ،درخواست ضمانت پر سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ثناء اللہ نے کی۔

منمیت کور، اؤں بھٹی، شالیم، اور روہیت سنگھ پر اویناش سنگھ کے اغوا الزام تھا کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  دہشت گردی واقعات حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش ہے،گورنر غلام علی

سیف اللہ محب کاکاخیل ایڈووکیٹ نے کہا کہ اویناش کے اغواء سے متعلق ملزمان کیخلاف کوئی ثبوت نہیں،اویناش جب زخمی حالت میں کوہاٹ سے ملے تب ملزمان جیل میں تھے۔

مزید پڑھیں:  کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ

وکلاء کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔