download 165

سلمان خان میرے پسندیدہ اداکارہیں،شعیب اختر

ویب ڈیسک (کراچی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ بھارت میں سلمان خان اٴْن کے پسندیدہ اداکار ہیں۔

شعیب اختر نےاپنےتصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں کیلئے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں دنیا بھرمیں موجود شعیب اختر کےمداحوں نےان سےمختلف سوالات کیے۔سوال و جواب کے اس سیشن کےدوران ایک مداح نے شعیب اختر سے پوچھا کہ بھارت میں آپ کا پسندیدہ اداکار کون ہی مداح کے سوال کے جواب میں شعیب اختر نے بالی ووڈ کے چل بل پانڈے سلمان خان کی فلم کےایک منظرکی تصویر شیئر کی۔

شعیب اختر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’بھارت میں سلمان خان میرے پسندیدہ اداکارہیں۔