download 166

بھارت میں کورونا وائرس کےکیسزمیں کمی آنےلگی

ویب ڈیسک (ممبئی)عالمی وبا کی پوری دنیا میں تباہ کاریوں کے بعد اب بھارت میں کوورنا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  مالدیپ انتخابات، صدر معیزو کی پیپلز نیشنل کانگریس پارٹی کامیاب

ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں بھارت میں 41 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 3300 مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  تائیوان میں‌ قیامت خیز زلزلہ، 9 افراد ہلاک، متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا