881958 9530663 corona vaccination updates

کورونا ویکسین نہیں لگائی تو ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ، اسلحہ لائسنس، این او سی،رجسٹری، فرد اجراء نہیں ہوگا- ڈی سی پشاور کا اعلامیہ

ویب ڈیسک (پشاور): ڈپٹی کمشنر پشاور کا کورونا ویکسینشین کے حوالے سے فیصلہ، اعلامیہ کے مطابق پشاور کورونا ویکسینیشن کے بغیر ہر قسم کی سروسز کی فراہمی پر پابندی عائد، پشاور کورونا ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ یا میسج پیغام نہ ہونے پر سروسز فراہم نہیں کی جائیگی، پشاور فیصلے کا اطلاق انتقالات، ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ، اسلحہ لائسنس، این او سی، رجسٹری، فرد اجراء، درخواست، شکایات اور دیگر سروسز پر ہوگا، پشاور ڈپٹی کمشنر پشاور نے محکموں کے سربراہان اور تمام ضلع افسران سمیت تمام متعلقہ برانچز کے سربراہان کو فوری عملدرامد کے لئے حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  عالمی کساد بازاری کا خدشہ، پاکستان میں لوہے کی قیمتوں میں کمی