541541 11993564

ہری پور میں رم جھم سے موسم سہانا ہوگیا

ویب ڈیسک(ہری پور)ہری پورشہراورگردونواح میں تیز ہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے،تیز اور موسلادھار بارش سے موسم خوشگوارہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

بارش کے ساتھ ہی بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان

بارش سے ہری پورشہر اور گردونواح کے ندی نالوں میں شدید طغیانی آگئی۔