images 102

خیبرپختونخوا کےمختلف علاقوں میں بارش،گرمی کازورٹوٹ گیا

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں ہزارہ، مانسہرہ،بالکوٹ میں بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے میدانی علاقوں میں بھی ہلکی ہلکی بارش کا امکان ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت پشاور کا کم سے کم درجہ حرارت 26 سینٹی گریڈ اور زیادہ 38 ریکارڈ کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، مہنگائی کنٹرول کرنے کے سلسلے میں صوبائی حکومت و دیگر سے رپورٹ طلب