.jpg

سوات: باپ نےغیرت کےنام پربیٹی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک(سوات)سوات رحیم آباد تھانےکی حدود میں والد نے بیٹی کو شادی سےانکارپرغیرت کےنام پرقتل کر دیا ۔

ذرائع کے مطابق پولس نےملزم نورمحمد کو اسلحے سمیت گرفتار کرکےمقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید پڑھیں:  بے بنیاد پروپیگنڈے کامقصد کردار کشی کرنا ہے ،مشال یوسفزئی

پویس ذرائع کا کہنا ہےکہ ایمن نامی بیس سالہ لڑکی نے بچپن میں طےشدہ ماموزاد سےمنگنی پر شادی سےانکارکیا تھا،ملزم نےجرم کااقرارکرلیا ہے،ایس ایچ او کی مدعیت میں غیرت کے نام پر مقدمہ درج کیا جاچکا ہے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، تھانہ برگی پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس کے کوئک رسپانس پر پسپا