پشاور:صوبائی حکومت نےآئندہ مالی سال کابجٹ جمعہ 18جون کوپیش کرنےکااعلان کردیا

ویب ڈیسک (پشاور)صوبہ کےآئندہ مالی سال کے بجٹ کی تفصیلات سامنےآگئیں۔

صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کاسالانہ بجٹ برائے مالی سال 22-2021,مورخہ 18 جون 2021 بوقت 3.00 بجے پیش کیا جائے گا۔

سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے بجٹ کا حجم 1 ہزار ارب روپے سے زائد ہوگا، سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 205 ارب سے زیادہ مختص ہوں گے۔