download 3 27

دیر لوئرمیں بارش سےموسم خوشگوار

ویب ڈیسک(دیر لوئر)دیرلوئر خال اور مضافات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک ساتھ بارش ہوئی۔ جس کے بعد ان علاقوں کا موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی۔

مزید پڑھیں:  نیو پشاور ویلی منصوبے پر جلد عملدرآمد کیلئے حکمت عمل ترتیب دی جائے،وزیراعلیٰ

گرمی کی شدت میں کمی سےعوام کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے،بارش کے ساتھ ٹھنڈی ھوائیں ساتھ ساتھ چلنے لگی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کے احکامات نظر انداز، ٹانک میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری