fia 2

مردان:ڈائریکٹر ایف آئی اے کی خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی

ویب ڈیسک (مردان): ڈائریکٹر ایف آئی اے ناصر محمود ستی کی خصوصی ہدایت جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، اے ڈی ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے ٹیم کی کارروائیاں جاری غیر قانونی کرنسی ڈیلرز پر چھاپہ، صوابی خیام پلازہ میں کاروائی کے دوران ملکی وغیر ملکی کرنسی برآمد، صوابی کے رہائشی دو ملزمان حیات شاہ، میر زمان شیر گرفتار لاکھوں روپے ملکی و غیر ملکی کرنسی حراست میں لے لیا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا:بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

انہوں نے مزید کہا کہ ملزمان سے 1900امریکی ڈالرز چھ لاکھ بیس ہزار پاکستانی 10.000ویتنامی 518ریال 500درھم چین ین
200 عراقی دینار 250 سری لنکا کی کرنسی برآمد، ملزمان سے الگ الگ ایف آئی آر درج قانونی کارروائی شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق