dead body 630 630 630 630 571 855 1

میرانشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (میرانشاہ):شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،پولیس کے مطابق فائرنگ میرعلی بازار کے چوک کے قریب سید نواز ولد محمد الیاس سکنہ سپین وام پر ہوا، فائرنگ سے سید نواز ولد محمد الیاس موقع پر جاں بحق، ڈیڈ باڈی ٹی ایچ کیو ہسپتال میرعلی منتقل کر دیا گیا، پولیس جائے وقوعہ پہنچ کر تحقیقات شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  چمن، بارشوں میں 25 دیہاتوں کو ملانے والی شاہراہ بہہ گئی