1776210 deadbody 1565723227 323 640x480 1

چارسدہ:مستورات کے تنازعہ پر فائرنگ، ایک جاں بحق دو زخمی

ویب ڈیسک (چارسدہ):تھانہ عمرزئی کے حدود پوردل آباد میں مستورات کے تنازعہ پر فائرنگ، فائرنگ سے ایک جاں بحق دو زخمی، جائے وقوعہ پر پولیس کے بھاری نفری پہنچ گئی ، ملزمان کے گرفتار کیلئے سرچ آپریشن شروع .

مزید پڑھیں:  چارسدہ، خواتین ڈاکوؤں کی ڈکیتی واردات، سونا اور نقدی لے اڑیں